---صدر آصف زرداری۔۔۔خطاب مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاباسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے ...




















