خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں لیفٹننٹ کرنل کو دو بھائیوں اور ایک بھانجے سمیت اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اغوا ہونے والوں میں لیفٹنٹ کرنل خالد، ان کے بھائی اسسٹنٹ کمشنر کنٹونمنٹ بورڈ آصف نادرا آفس کے فہد امیر شامل ہیں۔ لیفٹینٹ کرنل کا بھانجا بھی ...