ایران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کے بعد قم کی مسجد میں انتقام کی نشانی سرخ پرچم لہرا دیا گیا۔ قم کی جمکران مسجد میں سرخ پرچم لہرایا گیا جو ایران کی روایت کے مطابق خون کا بدلہ خون ہوتا ہے۔اس ...
اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے انکشاف کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سیل نے چھاپہ مار کر اسسٹنٹ ایکسائز افسر کو گرفتار کرلیا۔اے ای ٹی او کو ہلال احمد نے جعلی کسٹم کے کاغذات پر ...
الیکشن ایکٹ 2017 کی ترمیم سے متعلق الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 میں 2 ترامیم متعارف کرائی جارہی ہیں۔پہلی ترمیم یہ ہے کہ اپنی کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔دوسری ترمیم یہ ہے کہ جس پارٹی نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن ...
سابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبرحسین کوفیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ...
وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت خراب دولت مشترکہ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات سمیت وزیر اعظم شہباز شریف کی تمام سرکاری مصروفیات منسوخ کر دی گئیں۔ نو منتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں بھی اسحاق ڈار، شہباز شریف کی نمائیندگی کرینگے۔