تازہ تر ین
اہم خبریں

سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے پانچویں ’’یوم استحصال‘‘ کے سلسلے میں اسلام آباد میں مقیم سفارت کاروں کو بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان ...

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے یوم سوگ کے موقع پر قومی اسمبلی کا اجلاس تعزیتی اجلاس میں تبدیل ہوگیا ۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہیداور دیگر فلسطینی شہدا کے لئے دعا کی گئی ۔

جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکرسردارایازصادق کی ...

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی ہے۔ای سی سی کا اجلاس جمعہ کو یہاں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر ...

۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تھانہ کھنہ اسلام آباد کا اچانک دورہ کیا ، تفتیشی افسران اپنے کمروں سے غائب پائے گئے اور ڈیوٹی افسر کسی بات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے جبکہ فرنٹ ڈیسک سگریٹ کے دھواں سے بھرا ہوا پایا گیا ۔

۔قومی اسمبلی میں فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔

اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ تمام پارٹیوں کے ارکانِ اسمبلی نے ادا کی۔

غائبانہ نمازِ جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر ایاز صادق اور پی ٹی آئی ...

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے نازیبا ویڈیوز کے خلاف سائبر کرائم میں درخواست دے دی، جس میں انہوں نے مؤقف اپنایا ہے کہ ملزمان نے دھوکے سے بلا کر نازیبا ویڈیوز بنائیں۔اپنی درخواست میں خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ ملزمان نے مجھے بلیک میل کرکے ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved