رہبر انقلاب اسلامی کل صبح 8:30 بجے تہران یونیورسٹی میں شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔ نماز جنازہ کے بعد تہران یونیورسٹی سے آزادی اسکوائر تک شہید اسماعیل ہنیہ کی تشییع جنازہ ہوگی جس میں ایران کے غیور عوام بڑے پیمانے شرکت کریں گے۔یاد رہے کہ ...




















