افغانستان کی طالبان حکومت نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
افغان حکومت کے ایک ترجمان نے اتوار کو خبر رساں ایجنسی ”اے ایف ...
حکومت نے کیپسٹی چارجز کی مد میں بجلی صارفین سے 2 ہزار 116 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی ایم ایف کی شرائط پر پیشگی عملدرآمد کرتے ہوئے آئندہ مالی سال میں بجلی کے صارفین سے 2 ہزار 116 ارب روپے کیپسٹی چارجز لینے کا فیصلہ ...
ترکیہ میں پاک بحریہ اور ترک بحریہ نے مشترکہ مشق “TURGUTREIS-IX” میں شرکت کی اور پاک بحریہ کے سربراہان نے اکساز نیول بیس کا دورہ کیا۔ مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو مزید بڑھانا ہے۔ مشق کے ...
خطبہ حج ۔ 2024 کے اہم نکات ۔ اہل فلسطین کے لئے پرخلوص دعائیں1. توحید باری تعالی دین کی اساس ہے ۔ ذات باری تعالی کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بنانا چاہیے2. ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنی چاہیے 3. اللہ تعالی کے علاوہ کوئی ...
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق منظم جتھے نے ایک ریسٹورنٹ پر خواتین کو زدوکوب کیا، پولیس کے پہنچنے پر شرپسندوں نے پولیس ملازم کو یرغمال بنانے کی کوشش کی۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ 15 پر ایک کال موصول ہوئی جس کے ردعمل میں ایس ...
قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے دو ماہ سے زائد تاخیر کے بعد بالآخر جمعرات کو طاقتور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) سمیت 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے باضابطہ اعلامیہ کے مطابق سپیکر نے 17 مئی کو قومی اسمبلی میں پیش کی ...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج افضل مجوکا نے دوران عدت نکاح کیس میں سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ زندہ رہا توکیس کا10 دنوں میں فیصلہ کر دوں گا، آج کی سماعت کا آرڈر لکھ رہا ہوں اس میں نوٹس سے بڑا کچھ ہوگا،عدالت نے ...