عامر اور آصف کا عروج تھا تو ان کو فکسنگ میں پھنسادیا سعید اجمل دنیا کرکٹ پر حکمرانی کر رہا تھا تو اسکے ایکشن پر اسکو فارغ کروادیا گیا اور اب جب بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں پرفارم کر رہا ہے تو پوری دنیا خاص کر انڈین اسکو ...
نیپرانے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادئیے ،بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز لگا دئیے گئے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا،صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کردیا گیا جبکہ تجارتی صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر 355 فیصد ...
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیرڈاکٹر رضا امیری مغدام کی ملاقات ◾ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ،تجارتی، ثقافتی، اقتصادی اور سماجی تعلقات پر گفتگو ◾پاک ایران بارڈر آف سکیورٹی کو بارڈر آف اکا نومی ...
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل نے سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔
*مقبوضہ کشمیر: ریاستی دہشتگردی اور مودی کے دورے کیخلاف آج مکمل ہڑتال*کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ علاقے کے دورے کیخلاف آج 21 جون بروز جمعہ علاقے میں مکمل ہڑتالہڑتال کا اعلان کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ...
کوئٹہ, پکنک پوائنٹ سے 10 افراد اغواکوئٹہ کے نواحی علاقے میں پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد نے 10 افراد کواغوا کرلیا، مغویوں میں ایک کسٹم اہلکار اور پنجاب کے 6 رہائشی افراد شامل ہیں۔ یہ لوگ عید پکنک پر شعبان کے پہاڑی علاقے میں آئے تھے ...
پاکستان بھر میں رواں سال 500 ارب روپے مالیت کے 68 لاکھ سے زائد مویشی اللہ کی راہ میں قربان کیے گئے ہیں۔جمعرات کو پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے تین دنوں میں ملک بھر میں 29 لاکھ ...