**راولپنڈی، ۲۸ مئی ۲۰۲۴*پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں بڑی مقدار میں منشیات ضبط کی۔ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی ...