تازہ تر ین
اہم خبریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد کے تین حلقوں کے کیسز دوسرے ٹریبونل کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی ...

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کرتے ہوئے شرح سود میں کمی کا اعلا ن کردیا،سٹیٹ بینک نے مہنگائی کی شرح کم ہونے کی وجہ سے شرح سود کم کی، بنیادی شرح سود 22 سے کم ہوکر 20.5 فیصد پر آگئی ،سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ...

سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 کیسز کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے میانوالی ائربیس و دیگر سرکاری املاک پر حملے کے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے امجد نیازی ، ملک احسان اللہ ٹوانہ، بیرسٹرعمیرنیازی ...

تاریخی دورہ چین کے ثمرات پاکستان کے عوام تک پہنچیں گے، وفاقی وزیر اطلاعاتوزیراعظم کے ساتھ آرمی چیف کا چین جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم نے سیکورٹی معاملات پر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعاتچین کے سیکورٹی خدشات دور کرنے میں کوئی کسر نہیں ...

کرک میں سام بانڈہ آئل فیلڈ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔پولیس اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کی نفری روانہ ہوگئی۔حملے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

...

قائد حزب اختلاف عمر ایوب کو سرگودھا میں عدالت جانے سے روکنے پر اپوزیشن ارکان نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔شہباز شریف کے حکم پر مجھے عدالت میں جانے سے روکا گیا، عمر ایوب خان واک آؤٹ سے قبل قومی اسمبلی سے خطاب میں اسد قیصر نے ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved