بشام میں چینی انجینئرزپرحملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی کا ...