سپریم کورٹ میں آج بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کے انتظامات راولپنڈی اڈیالہ جیل میں مکمل کرلیے گئے۔جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری سے متعلق بتا دیا ہے، سپریم کورٹ ...
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام کے ڈھانچے میں اصلاحات لانے اورمحصولات میں بہتری کیلئے ٹیکس نیٹ کا دائرہ کار وسیع کرنا ہو گا. 25 اور 26 فیصد شرح سود کے ساتھ انڈسٹری کا فروغ ممکن نہیں۔ پاکستان کی معیشت کو پٹری ...
*سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (STZA) اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NRTC) کے درمیان معاہدہ*سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (STZA) اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NRTC) نے باضابطہ طور پر 12.5 بلین روپے کے زون ڈویلپمنٹ معاہدے پر دستخط کردیئے۔46.88 ایکڑ اراضی پر پھیلے ہوئے، ہری ...
وزارت داخلہ نے خفیہ معلومات و دستاویزات کی تشہیر روکنے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ۔وفاقی وزارت داخلہ نے خفیہ معلومات و دستاویزات کی تشہیر روکنے سے متعلق فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ نے 20 سے زائد ماتحت اداروں کو حساس دستاویزات سے متعلق مراسلہ بھیجا ہے۔ ...
راولپنڈی، 15 مئی 2024:*میجر بابر نیازی شہید (عمر: 36 سال، رہائشی ضلع میانوالی) جو 14 مئی کو بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران شہادت کے رتبے پر فائز ہوئےمیجر بابر کی نماز جنازہ ژوب کینٹ میں ادا ...
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک کھرب 97 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق بجٹ تنخواہوں، تیل ،لا اینڈ آرڈر، انویسٹی گیشن کاسٹ ،یوٹیلٹی بلز سمیت دیگر مدات میں مانگا گیا ہے، 70فیصد سے زائد بجٹ تنخواہوں کی مد میں مانگا گیا ہے۔اسلحہ ...