وفاقی حکومت نے آئندہ سال کے بجٹ میں وزراءاور دیگر کابینہ اراکین کے پیٹرول کوٹہ میں کٹوتی کی تجویز تیار کر لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کابینہ اراکین ماہانہ اوسطاً 20سے 53لاکھ روپے پٹرول پر خرچ کرتے ہیں۔ کابینہ اراکین کو 1500سی سی گاڑیوں کے لیے ماہانہ ...























