🚨 *طیفی بٹ دبئی میں ایک دعوت کے دوران ڈرامائی انداز میں گرفتار*لاہور میں بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے دبئی میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری ...
ایک زمانہ تھا جب ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگز محض ملکی سطح تک محدود نہیں رہتی تھیں بلکہ دنیا بھر میں دیکھی اور سنی جاتی تھیں۔ ان بریفنگز کو دشمن ممالک کے تھنک ٹینکس تک تجزیے کے لیے استعمال کرتے تھے، اور انہی سے ریاستِ ...
بھارتی سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اعلیٰ ترین سطح سے آنے والے حقائق سے عاری ، اشتعال انگیز اور جنونی بیانات کاانتہائی تشویش کے ساتھ نوٹس لیا گیا ہے۔ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات بلا اشتعال جارحیت کے لئے توجیہات گھڑنے کی نہ صرف ایک نئی ...
الحمدللہ 38 معطالبات لے کر نکلے تھے اور 42 منوا کر ائے ہیںجوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد جموں کشمیر کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے گئے!معاہدے کے تمام نکات درج ذیل ہیں:1۔ آزاد کشمیر میں پرتشدد واقعات سے قیمتی ...
جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شکیل احمد نے جسٹس سرفراز ڈوگر سمیت تین ججز کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کو بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔۔ " یہ تبادلہ عوامی مفاد میں نہیں بلکہ سینئر ترین ...
اسلام آباد: 3 اکتوبر 2025۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی معیشت اور پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاساجلاس میں مجموعی اقتصادی صورتحال، براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور ...
افسوس ناک خبر 🚨 جنوبی وزیرستان مولا خان سراۓ کے قریب فوجی گاڑی پر IED حملہ، 9 جوان شہید، 8 زخمی سیکورٹی ذرائع سیکورٹی ذرائع کے مطابق آج مولا خان سراۓ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ...
صدر جنرل محمد ضیاء الحق نے بھٹو کا تختہ الٹ کر اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا اور نوے دن میں انتخابات کا وعدہ کرکے گیارہ سال اپنی وفات تک اقتدار پر قابض رہے۔ضیاء الحق یہ بات جانتے ...