تازہ تر ین
اہم خبریں
پاکستان کا زبردست اقدام ، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی سی بی نے تینوں ملکوں کے جھنڈے لگا دیئے ، پاکستان نے دنیا کو دیکھا دیا ہے کہ ہم کتنا مہمان نواز ہیں ، اور پاکستان کھیلوں کے مکمل طور محفوظ ملک ہے۔ ٹرائی نیشن ٹی 20 سیریز کا آغاز اج سے ہو گاابتدائی میچ میں میزبان پاکستان کا مقابلہ زمبابوے سے ہو گ۔۔ٹرائی نیشن ٹی 20 سیریز کا آغاز اج سے ہو گا۔ابتدائی میچ میں میزبان پاکستان کا مقابلہ زمبابوے سے ہو گ۔۔Movin pickاسلام اباد سیکورٹی ھای الرٹ جاری خفیہ اداروں کو نظر رکھنا ھو گی۔۔‏پشاور میں وکلاء سڑکوں پر نکل آئے 27ویں غیر آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج۔۔ایران کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے:ڈونلڈ ٹرمپ۔۔جنوبی افریقی کپتان کو مبینہ طور پر ’بونا‘ کہنے اور گالی دینے پر بھارتی سپر اسٹار بولر جسپریت بمرا شدید تنقید کی زد میں۔۔بشریٰ تسکین اور پرویز رشید 78 سال کے بعد غلاظت کے ڈھیر آج بھی۔بھارت نے بنگلہ دیش کی سرحد پر 2 لاکھ فوجی تعینات کر دیئے۔۔کیا بھارت بنگلہ دیش پر حملہ کر کے حسینہ واجد کو اقتدار میں واپس لانا چاہتا ہے۔نئی اسٹریٹیجک تبدیلیوں کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟۔۔بھارت بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد پر فوجیں کیوں بڑھا رہا ہے؟ڈھاکہ کے ساتھ جاری کشیدگی اور بنگلہ دیش کے پاکستان کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کے تناظر میں بھارت نے بنگلہ دیشی سرحد کے قریب اپنی فوجی موجودگی بڑھانا شروع کر دی ہے۔ ان نئی اسٹریٹیجک تبدیلیوں کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ ۔۔چھوٹا اور چھوٹی اور ھمارا پاکستان فخر پاکستان۔کھربوں روپے کی کرپشن کر نے والے 4 کردار۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
2

کاتنے کمال کے کام ہو رہے ہیں کہ پاکستان دوبئی سے آگے نکل گیا ہے ماشاءاللہ جی عوام بہت خوش حال ہو بجلی گیس دوبئی کی طرح فری ہو ...

مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق*مدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب ...

دنیا کی بہترین افواج اور ائئر فورس کے خلاف عالمی برادری کی کنسپریسی۔۔پاکستان تاریخ کے خطرناک دوراھے پر بڑے فیصلے کا انتظار۔۔مودی اور دنیا کے اھم ترین ملک کا گٹھ جوڑ 10 روز اھم۔۔ستائيسویں آئینی ترمیم زمین چب آسمان چب۔۔پاکستان پر جنگ مسلط کر دی گئی۔ھدف ایٹمی اثاثے۔جنوبی ایشیاء میں آگ چین کو روکنے کیلئے لگائی جا رہی ہے ۔پیچھے امریکہ ہے سہولت کار بھارت اور افغانستان ہیں ۔ہدف پاکستان اور چین ہے۔۔۔ہدف پاکستان اور چین ہے ۔۔۔جنوبی ایشیاء میں آگ چین کو روکنے کیلئے لگائی جا رہی ہے ۔ ۔۔۔پاکستان کرکٹ کے باوء جی۔آزاد کشمیر وزیر اعظمفیصل ممتاز راٹھور اج حلف اٹھانے کے لیے تیار۔۔3 اطراف کی طرف سے جنگ کا خطرہ پاکستان نے فورسز کی چھٹیاں منسوخ کر دی۔ائیر فورس نیوی گن میزائل کو تیار رھنے کا حکم بڑے حکم کا انتظار۔۔افغانستان کی سرحد سے ملحقہ علاقوں پر مشتمل جھتوں کو بھی کریش کرنے کا فیصلہ۔پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیریز جیت لی۔پاکستان ھاکی کی بنگلہ دیش کو 10 گولوں سے شکست۔نواز لیگ میں نئے قائد کی تلاش سینٹ کی نشست پر الیکشن۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
2

ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی ۔خواجہ محمد اصف عدلیہ کی آزادی اور شفافیت کے بارے میں بحث حالیہ برسوں میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ...

اردن کے فرماں روا شاہ عبدالّلہ دوم کی پاکستان آمدصدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پہنچنے پر استقبال کیاشاہ عبدالّلہ دوم 21 برس بعد اردن کے کسی فرمانروا کے پہلی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچےاردن کے شاہ عبدالّلہ دوم ...

2

ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ اور اطہرمن اللہ تقریبا 13 کروڑ کے قریب رقم وصول کرینگے آخری سیلری سلپ کے مطابق پینشن تاحیات انجوائے کریں گے،جو غالباً 28 ...

ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ اور اطہرمن اللہ تقریبا 13 کروڑ کے قریب رقم وصول کرینگےآخری سیلری سلپ کے مطابق پینشن تاحیات انجوائے کریں گے، جو غالباً 28 سے 30 لاکھ ماہانا بنتی ہے۔دیگر الاؤنس ، گاڑی ڈرائیور اور سیکیورٹی کی مد میں تاحیات پولیس اہلکار بھی ...

جسٹس منصور اور اطہر من اللہ نے متعلقہ فورم سے پہلے اپنے استعفے میڈیا کو جاری کئے جو کوڈ آف کنڈیکٹ کی واضح خلاف ورزی ہے۔سپریم جوڈیشل کونسل میں کاروائی ہو سکتی ہے ۔پنشن اور مراعات بھی ضبط کی جا سکتی ہیں۔۔پنشن اور مراعات بھی ضبط کی جا سکتی ہیں۔فیلڈ مارشل عاصم منیر 2030 ارمی چیف اور چیف آف ڈیفنس برقرار.آج کے بعد جو بھی آرمی چیف ہوگا وہ چیف آف ڈیفنس فورس بھی ہوگا،دونوں عہدوں کی مدت اکٹھی شروع ہوگی اور اکٹھی ختم ہوجائے گی ۔عاصم منیر اس کےینیفشری ہیںان کی نئی مدت 2025سے شروع ہوگی اور نومبر 2030 تک رہے گی..نئی مدت 2025سے شروع ہوگی اور نومبر 2030 تک رہے گی.جنرل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بنایا جارہا ہے فیلڈ مارشل تینوں مسلح افواج کے سربراہ ہونگے۔ اس عہدے کی مدت پانچ سال ہے اور عہدے کا پہلا دن 27 نومبر 2025 سے شروع ہوگا مطلب جنرل عاصم منیر 2030 تک چیف ہونگے..19 سال کے بعد ائینی عدالت کا قیام شرمندہ تعبیر۔۔افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا۔50 ھزار افراد کا ڈیٹا 50 ھزار ارب روپے کے مالک۔۔ملک بھر میں سیکورٹی ھای الرٹ دھشت گردی کا خطرہ۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
2

*💥آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے،عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور*اسلام آباد: قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved