”شہباز شریف کیلئے اسٹیبلشمنٹ صرف سپورٹ ہی نہیں دے رہی بلکہ پریس کانفرنس بھی کر رہی ہے، گالی بھی دے رہی ہے اور گولی بھی چلا رہے ہیں۔ اس کے باوجود ملکی معیشت کا حال یہ ہے کہ نوجوان ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔“وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
***وادی تیراہ میں سہولیات کا فقدان ،سیکیورٹی اور انتظامی چیلنجز نے ناقص گورننس کو بے نقاب کردیا*وادی تیراہ میں ابتر صورتحال ، صوبائی حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی بدترین مثال *آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ کا کہنا ہے کہ؛*فتنہ الخوارج عدم استحکام کو فروغ اور ...
“36 سال پرانی ہندو کریمیشن گراؤنڈ کی زمین کی الاٹمنٹ کالعدم، FCCA نے دوبارہ سماعت کا حکم دے دیا”رانا تصدق حسیناسلام آباد – ایک تاریخی فیصلے میں، وفاقی آئینی ...
افغانستان : بے روزگاری سے تنگ نوجوان افغانستان ایران بارڈر پر بارڈر کراسنگ کے لئے انتظار میں بیٹھے ہیں، ان نوجوانوں میں پاکستان کے مختلف شہروں سے بھی ...