سلمان اکرم راجا، اسد قیصر، جنید اکبر خان اہم پریس کانفرنس کریں گے ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب حکومت ایک معاہدے اور معاہدے کی کی طرف گامزن۔۔ ریاست لیبیکیوں کو کب ختم کرنے کا فیصلہ کرے گی ۔،پانچ پولیس کی گولیوں کا نشانہ بنے ،حملہ ناکام بنا دیا گیا۔۔تحریک انصاف کو ایمل ولی کے اس سوال کا جواب دینا چاہیے کہ گنڈاپور کو کرپشن پر ہٹایا ہے یا نالائقی پر ؟ پاکستان کب تک خطرناک ترین گوریلا جنگ کا ایندھن بنا رہے گا۔دھشت گردوں کے حملے کب تک۔۔فیلڈ مارشل عاصم منیر اوروزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پروڈیو لگانے پر سابق ایم این اے مخدوم جاوید ہاشمی پر مقدمہ درج۔پاکستان کے بڑے زمیندار سینکڑوں ایکڑ کے مالک۔۔۔ ڈیجٹل زراعت شماری میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔کوئی اربوں کھا گئے کوئی کھربوں باہر لے گئے لیکن پکڑے وہی جاتے ہیںجو موٹر سائیکل کے کاغذات گھر بھول جاتے ہیں۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 11 اکتوبر 2025 *پنجاب حکومت کا تا حکم ثانی لاہور، گوجرانوالہ ، وزیرآباد ، گجرات ، جہلم اور راولپنڈی کے تعیلم ادارے بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا* پاکستان ائیر فورس کا کابل پر حملہ۔ ٹی ٹی پی کی اعلی قیادت کو نشانہ بنایا گیا۔مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ریڈ زون سیل کردیا گیا ریڈ زون کے چاروں اطراف کنٹینرز پہنچا دیئے گئ۔وفاقی کابینہ نے پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے کی توثیق۔اسٹاک ایکسچینج چوتھا روز مسلسل سرنگوں۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 10 اکتوبر 2025 افغان یہاں کاروبار کررہے ہیں اور کچھ تو ارب پتی ہوگئے۔افغان جہاں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں۔ افغان سرزمین سے ہمارے دو صوبوں میں دہشت گردی ہو ... پاکستان دو طرفہ آگ میں گھرا — ایک طرف حکمرانوں کی لوٹ مار، دوسری جانب دہشتگردوں کا وار! پاکستان: پنجاب کے زمینی راستے آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر بند — ٹرانسپورٹ، تجارت اور عوامی نقل و حرکت مفلوج! تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 10 اکتوبر 2025 Pakistan: All land routes to and from Punjab completely shut down — transport, trade, and public movement paralyzed! Islamabad and Rawalpindi under complete lockdown —Roads sealed, ... سھیل آفریدی ھی وزیر اعلی کے پی ھونگے پرانی بوتل نئی شراب مخدوم شہاب الدین فارمولا ناکام۔۔پارلیمنٹ میں غیر یقینی صورتحال۔۔ اسلام آباد مے تبدیلی نہیں بھت بڑی تبدیلی کی گونج۔عمران خان کی 3 شرائط کونسی۔بیورو کریسی نے قلم روک دیا۔۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 9 اکتوبر 2025 ... پاکستان کے دو مکروہ مسئلے — حکمران طبقے کی لوٹ مار اور دہشتگردوں کی تلوارپاکستان دو طرفہ آگ میں گھرا — ایک طرف حکمرانوں کی لوٹ مار، دوسری جانب دہشتگردوں کا وار! سہیل رانا لائیو میں 2 9 اکتوبر 2025 https://youtu.be/vXkaYa4UacQ?si=I_ZDpRuKRu4QmZEf Pakistan Trapped Between Two Evils — The Loot of the Rulers and the Terror of the TTP ! Pakistan on the Edge — Corrupt Elites Loot the Nation While Terrorists Strike with ... جنازے میں تمام کورز کے کمانڈر ز کی شرکت۔۔سب معلوم ہے بھارت کتنے پانی میں ھے بھارت کے 75 شھر پاکستان کے میزائل حملوں کے نشانے پر۔۔بھارت جان لے اس دفعہ دھلی اور بمبئی تباہ وبرباد ھو گا۔۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ جاری۔۔ تحریک لبیک کے دفتر پر چھاپہ ایک پری پلان ڈرامے کے علاوہ کچھ نہیں ہے، سعد رضوی کو چابی دے دی گئی ہے اب کچھ دن بعد لینڈ کروزر دے کر بیٹھا دیا جائے گا۔۔ سپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں نواب شاہ میں اصف زرداری کے ساتھ بڑی بیٹھک۔۔ شھباز حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔پاکستان میں افواج کی قربانیوں کی داستان۔۔کور کمانڈر کانفرس میں 27 لیفٹیننٹ جنرل شریک 7 گھنٹے کی بیٹھک۔۔ھم گیلانی بھت غریب ھے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 9 اکتوبر 2025 پچھلے 25 سال سے سنتے ہی آ رہے وہ کمپنی آ رہی وہ کمپنی اربوں ڈالر لا رہی فلاں ملک اربوں ڈالر کی بارش کرنے والا ہے آج تک ... نانی کے بڑھاپے کے عشق میں پوری قوم زلیل.😡جب تین سال پہلے سارے فراڈی مہنگائی کیخلاف نکلے تھےتب سیمنٹ کی بوری 500 روپے کی تھیآج 1450 روپے کی ہےتب چینی 70 روپے کلو تھیآج 200 روپے کلو ہےتب پٹرول ڈیڑھ سو لیٹر تھاآج 275 روپے ہےتب بجلی 15 روپے یونٹ تھیآج 50 روپے سے بھی زیادہ ہےتب گیس 100 روپے تھیآج 300 روپے ہے کھربوں ڈالر کی کرپشن جاری گنڈا پور فارغ عمران خان کا بڑا فیصلہ۔۔ماں دھرتی پر کمانڈنگ آفیسر ٹو ای سی صوبیدار میجر سمیت 11 شھید۔۔قربان ھونے والے بادبان ٹی وی پر ۔۔۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظر عام پر آگیا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 8 اکتوبر 2025 ... افواجِ پاکستان — کب تک ہمارے ہیروز قوم کے لیے قربانیاں دیتے رہیں گے جبکہ سیاستدان منافقت اور کرپشن میں ڈوبے رہیں گے؟!چیئرمین پیمرا کون ہوگا؟ طاقت، سیاست اور دباؤ کی نئی جنگ چھڑ گئی! تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 8 اکتوبر 2025 https://youtu.be/2ybgFWlB4TA?si=YjD1oRvPhzUEKVOr Pakistan Armed Forces — How Much Longer Will Our Heroes Bleed for a Nation Shackled by Corruption and Political Hypocrisy Who Will Be the Next Chairman of PEMRA? Power, Politics, and Pressure ... پاکستان اور سعودی عرب کے سرمایہ کاری وفود ایک دوسرے کے ممالک میں موجود — نتائج تاحال صفر!اب تک سعودی عرب کی پاکستان میں کل سرمایہ کاری تقریباً 2.8 بلین ڈالر تک محدود، جبکہ پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر 1.2 بلین ڈالر مالیت کا تیل فراہم کیا جا رہا ہے۔دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود اسلام آباد اور ریاض میں مذاکرات میں مصروف، مگر عملی پیش رفت ابھی تک سامنے نہیں آئی 2 7 اکتوبر 2025 پاکستان اور سعودی عرب کے سرمایہ کاری کےوفود ایک دوسرے ممالک میں موجود رزلٹ صفر Pakistan and Saudi Arabia’s investment delegations are present in each other’s countries ... ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کو شکست دی.ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے سلمان آغا کی چھٹی یقینی ہے اور پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کپتانی کیلئے مضبوط امیدوار ہے اور اس کو کپتان دینے پر غور کیا جارہا ہے چئیرمین جائینٹ چیف کون بڑی .عمران خان کے لیے مشکلات مے اضافہ یا کمی. تحریک انصاف کی اھم شخصیات عمران خان کے ساتھ میر جعفر کے روپ میں۔۔ عمران خان نے بیانیہ بنانے کی ذمہ داری علیمہ خان کے حوالے کر دی۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ ۔ پاکستان کرکٹ انسٹیٹیوٹ بن گیا ہے۔فرینڈلی فائر نہ کریں، سنجیدہ ہیں تو عدم اعتماد لائیں، ہم ساتھ دیں گے۔ اسد قیصر کی پیپلزپارٹی کو پیشکش۔عاصم ملک برقرار 30 ستمبر 2026 تک جبکہ فیاض شاہ گلریز رضا اور نعمان زکریا میں چئیرمین جائینٹ چیف کون۔یسین ملک کو سزائے موت۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 7 اکتوبر 2025 *شمالی کوریا کے صدر کم جونگ کا اعلان۔۔۔ امریکہ پریشان**امریکہ ہمارے مزائیلوں کے نشانے پر ہیں، کم جونگ**امریکہ کا کوئی ڈیفس سسٹم ہمارے میزائل کو روک نہیں سکتا،کم جونگ**اپنے نئے میزائل اپنی آنیوالی پریڈ میں دنیا کو دیکھے ... Posts navigation ← Previous 1 … 73 74 75 … 373 Next →
پاکستان ائیر فورس کا کابل پر حملہ۔ ٹی ٹی پی کی اعلی قیادت کو نشانہ بنایا گیا۔مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث ریڈ زون سیل کردیا گیا ریڈ زون کے چاروں اطراف کنٹینرز پہنچا دیئے گئ۔وفاقی کابینہ نے پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے کی توثیق۔اسٹاک ایکسچینج چوتھا روز مسلسل سرنگوں۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 10 اکتوبر 2025 افغان یہاں کاروبار کررہے ہیں اور کچھ تو ارب پتی ہوگئے۔افغان جہاں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں۔ افغان سرزمین سے ہمارے دو صوبوں میں دہشت گردی ہو ...
پاکستان دو طرفہ آگ میں گھرا — ایک طرف حکمرانوں کی لوٹ مار، دوسری جانب دہشتگردوں کا وار! پاکستان: پنجاب کے زمینی راستے آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر بند — ٹرانسپورٹ، تجارت اور عوامی نقل و حرکت مفلوج! تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 10 اکتوبر 2025 Pakistan: All land routes to and from Punjab completely shut down — transport, trade, and public movement paralyzed! Islamabad and Rawalpindi under complete lockdown —Roads sealed, ...
سھیل آفریدی ھی وزیر اعلی کے پی ھونگے پرانی بوتل نئی شراب مخدوم شہاب الدین فارمولا ناکام۔۔پارلیمنٹ میں غیر یقینی صورتحال۔۔ اسلام آباد مے تبدیلی نہیں بھت بڑی تبدیلی کی گونج۔عمران خان کی 3 شرائط کونسی۔بیورو کریسی نے قلم روک دیا۔۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 9 اکتوبر 2025 ...
پاکستان کے دو مکروہ مسئلے — حکمران طبقے کی لوٹ مار اور دہشتگردوں کی تلوارپاکستان دو طرفہ آگ میں گھرا — ایک طرف حکمرانوں کی لوٹ مار، دوسری جانب دہشتگردوں کا وار! سہیل رانا لائیو میں 2 9 اکتوبر 2025 https://youtu.be/vXkaYa4UacQ?si=I_ZDpRuKRu4QmZEf Pakistan Trapped Between Two Evils — The Loot of the Rulers and the Terror of the TTP ! Pakistan on the Edge — Corrupt Elites Loot the Nation While Terrorists Strike with ...
جنازے میں تمام کورز کے کمانڈر ز کی شرکت۔۔سب معلوم ہے بھارت کتنے پانی میں ھے بھارت کے 75 شھر پاکستان کے میزائل حملوں کے نشانے پر۔۔بھارت جان لے اس دفعہ دھلی اور بمبئی تباہ وبرباد ھو گا۔۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ جاری۔۔ تحریک لبیک کے دفتر پر چھاپہ ایک پری پلان ڈرامے کے علاوہ کچھ نہیں ہے، سعد رضوی کو چابی دے دی گئی ہے اب کچھ دن بعد لینڈ کروزر دے کر بیٹھا دیا جائے گا۔۔ سپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں نواب شاہ میں اصف زرداری کے ساتھ بڑی بیٹھک۔۔ شھباز حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔پاکستان میں افواج کی قربانیوں کی داستان۔۔کور کمانڈر کانفرس میں 27 لیفٹیننٹ جنرل شریک 7 گھنٹے کی بیٹھک۔۔ھم گیلانی بھت غریب ھے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 9 اکتوبر 2025 پچھلے 25 سال سے سنتے ہی آ رہے وہ کمپنی آ رہی وہ کمپنی اربوں ڈالر لا رہی فلاں ملک اربوں ڈالر کی بارش کرنے والا ہے آج تک ...
نانی کے بڑھاپے کے عشق میں پوری قوم زلیل.😡جب تین سال پہلے سارے فراڈی مہنگائی کیخلاف نکلے تھےتب سیمنٹ کی بوری 500 روپے کی تھیآج 1450 روپے کی ہےتب چینی 70 روپے کلو تھیآج 200 روپے کلو ہےتب پٹرول ڈیڑھ سو لیٹر تھاآج 275 روپے ہےتب بجلی 15 روپے یونٹ تھیآج 50 روپے سے بھی زیادہ ہےتب گیس 100 روپے تھیآج 300 روپے ہے کھربوں ڈالر کی کرپشن جاری گنڈا پور فارغ عمران خان کا بڑا فیصلہ۔۔ماں دھرتی پر کمانڈنگ آفیسر ٹو ای سی صوبیدار میجر سمیت 11 شھید۔۔قربان ھونے والے بادبان ٹی وی پر ۔۔۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظر عام پر آگیا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 8 اکتوبر 2025 ...
افواجِ پاکستان — کب تک ہمارے ہیروز قوم کے لیے قربانیاں دیتے رہیں گے جبکہ سیاستدان منافقت اور کرپشن میں ڈوبے رہیں گے؟!چیئرمین پیمرا کون ہوگا؟ طاقت، سیاست اور دباؤ کی نئی جنگ چھڑ گئی! تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 8 اکتوبر 2025 https://youtu.be/2ybgFWlB4TA?si=YjD1oRvPhzUEKVOr Pakistan Armed Forces — How Much Longer Will Our Heroes Bleed for a Nation Shackled by Corruption and Political Hypocrisy Who Will Be the Next Chairman of PEMRA? Power, Politics, and Pressure ...
پاکستان اور سعودی عرب کے سرمایہ کاری وفود ایک دوسرے کے ممالک میں موجود — نتائج تاحال صفر!اب تک سعودی عرب کی پاکستان میں کل سرمایہ کاری تقریباً 2.8 بلین ڈالر تک محدود، جبکہ پاکستان کو موخر ادائیگیوں پر 1.2 بلین ڈالر مالیت کا تیل فراہم کیا جا رہا ہے۔دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود اسلام آباد اور ریاض میں مذاکرات میں مصروف، مگر عملی پیش رفت ابھی تک سامنے نہیں آئی 2 7 اکتوبر 2025 پاکستان اور سعودی عرب کے سرمایہ کاری کےوفود ایک دوسرے ممالک میں موجود رزلٹ صفر Pakistan and Saudi Arabia’s investment delegations are present in each other’s countries ...
ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کو شکست دی.ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے سلمان آغا کی چھٹی یقینی ہے اور پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کپتانی کیلئے مضبوط امیدوار ہے اور اس کو کپتان دینے پر غور کیا جارہا ہے چئیرمین جائینٹ چیف کون بڑی .عمران خان کے لیے مشکلات مے اضافہ یا کمی. تحریک انصاف کی اھم شخصیات عمران خان کے ساتھ میر جعفر کے روپ میں۔۔ عمران خان نے بیانیہ بنانے کی ذمہ داری علیمہ خان کے حوالے کر دی۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ ۔ پاکستان کرکٹ انسٹیٹیوٹ بن گیا ہے۔فرینڈلی فائر نہ کریں، سنجیدہ ہیں تو عدم اعتماد لائیں، ہم ساتھ دیں گے۔ اسد قیصر کی پیپلزپارٹی کو پیشکش۔عاصم ملک برقرار 30 ستمبر 2026 تک جبکہ فیاض شاہ گلریز رضا اور نعمان زکریا میں چئیرمین جائینٹ چیف کون۔یسین ملک کو سزائے موت۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 7 اکتوبر 2025 *شمالی کوریا کے صدر کم جونگ کا اعلان۔۔۔ امریکہ پریشان**امریکہ ہمارے مزائیلوں کے نشانے پر ہیں، کم جونگ**امریکہ کا کوئی ڈیفس سسٹم ہمارے میزائل کو روک نہیں سکتا،کم جونگ**اپنے نئے میزائل اپنی آنیوالی پریڈ میں دنیا کو دیکھے ...