انا للہ وانا الیہ راجعونشمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ: 13 افراد شہید، 24 زخمیشمالی وزیرستان کے علاقے خدی میں آج صبح ایک خودکش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی فوج کے بارودی مواد ناکارہ بنانے والے یونٹ کی مائن ریزسٹنٹ ایمبُش پروٹیکٹڈ (MRAP) گاڑی سے ٹکرا ...