شمالی وزیرستان میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 13 جوان شہید جبکہ 10 زحمی ہوگیے ۔ شمالی وزیرستان انتظامیہ۔۔۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں ایک سرکاری اہلکار نے بتایا کہ ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرا دی۔شہید ہونے والے ...





















