*وقف بل کے باعث پورا بھارت ہنگاموں کی لپیٹ میں* بی جے پی حکومت کی وقف بل کے زریعے مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے کی ایک اور سازشمغربی بنگال میں وقف بل کے خلاف شدید مظاہرےمغربی بنگال کے علاقے مرشدآباد میں وقف بل کے خلاف احتجاج خون کی ...
"بیلاروس کا سرکاری دورہ یا خاندانی سیر؟یہ میں ہوں، یہ میری بیٹی ہے، یہ اس کا چاچا، وہ بیٹی کا بھائی، اور یہ پیچھے نواسی... اور ہم سب قوم کے پیسوں پر سرکاری دورے پر!پاکستانی عوام فکر نہ کریں، مہنگائی، بےروزگاری، اور قرضوں کا حل ہم 'فیملی ٹرپ' ...
*آئی ایس پی آر**راولپنڈی، 11 اپریل 2025*پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقادسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کیکانفرنس میں خطے میں بدلتی ہوئی سمندری صورتحال، قومی سلامتی، جیوسٹریٹجک امور، جنگی تیاریوں اور جوانوں کی تربیت سے ...
ایندھن ۔اظہر سیدبلوچ نوجوانوں کو پتہ ہی نہیں وہ سی پیک کی بھٹی میں بطور ایندھن جلائے جا رہے ہیں ۔پنجاب ،سندھ اور کے پی کے کے ہزاروں نوجوان جب کشمیر اور افغانستان جا رہے تھے انہیں خبر نہیں تھی وہ شہ رگ اور تزویراتی گہرائی والے پانچویں ...