وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے مسٹر خلف خلفوف کی ملاقاتوزیراعظم نے آذر بائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیووف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور صدر الہام علیووف کی دانشمندانہ ...
اسپین: لاکھوں غیرقانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہوزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے تارکینِ وطن کو اسپین کے لیے "دولت، ترقی اور خوشحالی" قرار دیتے ہوئے سماجی تحفظ کے نظام میں ان کی شراکت کا حوالہ ...
پاکستان u19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جانے کے لیے پاکستان کو اب بہت بڑے چیلنج سے گزرنا ہے. اس وقت بھارت کے 6 پوائنٹس ہیں اور پاکستان کے 4 پوائنٹس بھارت اور پاکستان کا دونوں کا ایک ...
*ماڑی انرجی کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان*ماڑی انرجی لمیٹڈ نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔ماڑی انرجی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ ڈیرہ بگٹی کے کلچاس ...