کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ23 ستمبر 2025: کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ، جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آلخلیفہ نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ائیر ...
*چین نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ڈیم بنا لیا، پانی ذخیرہ کرنے کا آغاز*چین نے جدید انجینئرنگ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سنکیانگ کے علاقے میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے تعمیر کیے گئے ڈیم میں پانی بھرنے کا آغاز کر دیا۔چین کے خود ...
سوئی گیس آفس اسلام آبادواقع آئی نائن اور راولپنڈی واقع سواں کیمپ سوئی گیس کنکشن سے متعلق درخواستیں سوموار سے وصول کریں گے اکتوبر میں کنکشن فراہمی کا آغاز ہو گا ایمرجنسی اور نارمل دو کیٹیگریز ...
آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو دورہ کرے گااصلاحات پر عملدرآمد کے ساتھ ساتھ پاکستان خصوصاً آف شور ڈرلنگ، مائننگ اور ویب 3.0 ٹیکنالوجیز جیسے ابھرتے ہوئے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے ...
*فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراصرار طور پر ہلاک*فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد گل رحمان عرف استاد مریدافغانستان میں پراسرارطورپرہلاک، *ذرائع* گل رحمان عرف استاد مریدجعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا، * بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا کے مطابق فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان کے صوبے ...
*جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا*راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ ...