صدر آصف علی زرداری نے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دینیا قانون سکیورٹی اداروں کی دہشت گردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گاقانون میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنایا گیا ہےبل میں تین سالہ سن سیٹ کلاز شامل ہے، تاکہ مدت محدود رہےقانون ...























