پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کے حالات کے حساب سے بیٹنگ کرتا ہوں، میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کر دوں۔
بابر اعظم نے پی سی بی پوڈ کاسٹ کے خصوصی انٹرویو میں ...
پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ماہ نور نے سیکنڈ سیڈ چین کی فینگ چن کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 11- 6، 7-11 اور 11-4 رہا۔ماہ نور نے اس سے قبل آسٹریلین جونیٸر اوپن ...
ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں دوسری ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی جب کہ جنوبی افریقہ کی میگا ایونٹ کے حوالے سے تیاریوں پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ساؤتھ ...
شاداب کے لیے مشکلات اعظم خان اور صائم ایوب کو نکالنا ھو گا ورنہ ھر ٹیم سے ھارنا ھو گا آئرلینڈ جیسی ٹیم کے خلاف 4 اوورز میں 54 رنز دیکر پھر سے ٹیم میں آگیاانگلینڈ کے خلاف ...
پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اسکواڈ کی تصدیق کر دی۔ لاہور، 24 مئی 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج امریکہ اور کیریبین میں 1 سے 29 جون تک اگلے ماہ ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ...
انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان کی ٹیم ان دونوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ میزبان برطانوی ٹیم کے خلاف چار ٹی ٹونٹی میچوں پر ...