• بمقام تھانہ تیراہ 27 بریگیڈ کے انڈر کمانڈ 231 وینگ آدم زنگئی پوسٹ 05 بلوچ اور تھانہ تیراہ پر کل رات کے وقت میں جو دھشتگردوں نے بڑے اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں 231 ...
***راولپنڈی،5جولائی2024:**آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت265ویں کور کمانڈرز کانفرنس*فورم کاامن و استحکام کیلئے شہداء، افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدتفورم کا ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ...