ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ چین میں جاری ایونٹ میں ہفتے کو پاکستان کے احمد ندیم نے بھارت کے خلاف پہلے کوارٹر میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔ لیکن ...
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف خان درانی نے عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ذرائع دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آصف درانی نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدہ چھوڑا ہے۔آصف درانی نے مئی 2023 میں عہدہ سنبھالا تھا۔ آصف درانی کا عہدہ چھوڑنے کے بعد افغانستان ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی گفتگوپی ٹی آئی نے ہمیشہ صحافیوں کو نشانہ بنایا، ان پر حملے کئے، ان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہمات چلائی، وزیر اطلاعاتپی ٹی آئی کے دور میں اختلاف رائے کرنا، اپنے نظریات رکھنا، کسی جماعت کے نظریئے سے اختلاف کرنا جرم ...
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں کے وکیل کو ٹرائل کا ریکارڈ دکھانے کی ہدایت کر دی۔مجرمان کے وکیل نے ٹرائل اور اپیل کا ریکارڈ فراہم نہ کرنے کی شکایت کی تھی جس پر سرکاری ...