انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے 7 ارب ڈالرز قرض کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے علاوہ بین الاقوامی نجی شعبے سے 2 ارب ڈالرز قرض کی یقین دہانیاں حاصل ہوگئیں۔ آئی ایم ایف پروگرام کے ...
پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ٹیم ہفتے کو روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہوگی، بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ...
اپوزیشن رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی چائے پینے سے انکار کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور حامد رضا نے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی۔ملاقات میں حکومت کی نمائندگی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ قانون اعظم نذیر ...
پارلیمنٹ کی بالادستی اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آئین کی کتاب پکڑ کر سر خم کرنا ۔۔۔ یہ تصویر کئی دہائیوں تک یاد رہے گی۔10 ستمبر کو پارلیمنٹ کے اندر ممبران کی گرفتاری سمیت جو کچھ ہوا اس پہ سپیکر قومی اسمبلی اور چیف جسٹس کی ...
: پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے یوٹیلیٹی اسٹورز اور پی ڈبلیوڈی کی بندش کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں یوٹیلیٹی اسٹورز اور پی ڈبلیوڈی کی بندش سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔انھوں ...