چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو چیمپئن ٹرافی 2025 تک کپتان مقرر کیا گیا ہے.نائب کپتان بنانے کی ذمہ داری سلیکشن کمیٹی کو دے دی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...
راولپنڈی/ڈکیتی وارداتپرانے ائیر پورٹ کے قریب راول روڈ پر ڈکیتی کی واردات موٹر سائیکل سوار مسلح نے کار سوار فیملی کو لوٹ لیا موٹر سائیکل سواروں نے راول روڈ پر کار سوار فیملی کو زبردستی روکا ملزمان گاڑی سے موبائل فون اور نقدی لوٹ کر فرار ہونے میں ...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، نوشکی میں آسمانی بجلی گرنے سے تین خواتین زخمی ہوگئیں، موسلادھار بارشوں کے تیسرے سپیل کے دوران مجموعی طورپر 21 افراد ...
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سمری وزارت بجلی کو ارسال کر دی۔ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ گھریلو یا کمرشل سولرپینل لگانے ...
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ دورہ سعودی عرب کے دوران شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی ہوگی۔ سرمایہ کاری اور ولی عہد کے ...