تازہ تر ین
پاکستان

آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوگیاانسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس کی تعیناتی کا معاملہ حل ہوگیا، علی ناصر رضوی ضمنی الیکشن کے بعد آئی جی اسلام آباد کا چارج لیں گے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کو ڈی آئی ...

اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختماہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختمماہانہ20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کر ...

ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز، پاک فوج کے دستے تعینات کرنے کی منظوری وفاقی حکومت نے کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے کوئیک رسپانس فورس کے ...

امریکا نے بیلسٹک میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہم کرنے والی 4 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیںامریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات فراہم کرتی ہیں۔امریکا نے چین کی 3 اور بیلاروس کی ...

ایران کے نیوکلیر سیکیوریٹی کور کے کمانڈر جنرل احمد حق طلب نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکی ہماری جوہری پالیسیوں اور تحفظات پر نظر ثانی اور تبدیلی کا باعث بن سکتی ہیں۔انہوں نے کہا اگرچہ، اٹامک ایجنسی کے قواعد و ...

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام کے ...

قومی اسمبلی میں جمعہ کو حکومتی اتحادی پیپلزپارٹی کے ارکان نے فلور نہ ملنے پر واک آئوٹ کیا نورعالم کو لوٹا ، لوٹا کے نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا ۔دوبار کورم کی نشاندہی کی گئی دونوں بار ہی حکومت کورم پورا رکھنے میںکامیاب رہی ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved