رزق کب اور کہاں سے آئے، کوئی نہیں جانتا۔ اہم بات یہ ہے کہ مصیبتوں کو خود پر غالب نہ آنے دیں۔ مایوس نہ ہوں—آپ کا موقع کبھی نہ کبھی ضرور آئے گا تفصیلات کے لئے بادبان نیوز 2 3 دسمبر 2025 ایک تصویر پورے جرمنی میں تیزی سے پھیل گئی۔ مشہور جرمن میگزین ”ڈیر شپِگل“ نے اس تصویر کی تحقیق کی اور تصویر میں موجود بھارتی نوجوان کو تلاش کرنا شروع کر دیا۔ تلاش بالآخر میونخ میں جا کر ختم ہوئی، جہاں پتہ چلا کہ وہ نوجوان غیر قانونی ...
اسٹیبلشمنٹ میں اکھاڑ بچھاڑ گریڈ 21 اور 20 گریڈ کے تمام سئینر جائیٹ اور جائیٹ سیکرٹری تبدیل فارغ۔۔قومی اسمبلی مچھلی منڈی بن گیا۔۔وزیر قانون کی غلطی۔۔اقلیتوں کا بل پاس پیپلزپارٹی بری طرح ایکسپوز سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ان ایکشن۔۔غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے برقرار۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 3 دسمبر 2025 1952ء رات کے وقت 12 بجے لاھور سے ملتان جانے والی بس دیپالپور چوک اوکاڑہ پر رکی اور ایک بارعب چہرہ , اور خوبصورت شخصیت کا مالک نوجوان ...
عمران خان نے شاہد خٹک کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔۔سب کچھ طے وزیر اعظم کی رخصتی نیا وزیر اعظم کونسا نواز لیگ میں فارورڈ بلاک کی گونج۔۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت 72 گھنٹے اھم۔وزیر اعظم کی تبدیلی کا فیصلہ ھو چکا نیا وزیر اعظم کونسا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 2 دسمبر 2025 ...
پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان، رسالپور میں 151ویں جی ڈی (پی)، 97ویں انجینیئرنگ، 108ویں ایئر ڈیفنس، 10ویں نیول (الفا)، 28ویں اے اینڈ ایس ڈی، 11ویں لاگ، 134ویں کامبیٹ سپورٹ اور 98ویں ای سی (آر ایس اے ایف) کورسز کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھوتھے 2 2 دسمبر 2025 پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان، رسالپور میں 151ویں جی ڈی (پی)، 97ویں انجینیئرنگ، 108ویں ایئر ڈیفنس، 10ویں نیول (الفا)، 28ویں اے اینڈ ایس ڈی، 11ویں لاگ، 134ویں ...
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں سیکورٹی ھای الرٹ۔۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 4 اھم ترین بلز کو منظور کیا جائے گا۔نواز شریف سے جاتی امرا میں اہم مشاورت کریں گے، شہباز شریف اج لاہور سے اسلام آباد جائیں گے۔اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی اھم ترین ملاقات۔۔روالپندی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ حالات کشیدہ صورتحال نازک۔۔سعودی عرب میں افغان پاکستان مذاکرات شروع رزلٹ صفر۔گورنر راج کی افواہیں پھیلانے والے وزراء کے خلاف قانون حرکت۔۔3 ھزار کرپٹ بیورو کریٹ کے خلاف کارروائی شروع۔*رانا سکندر حیات خان (وزیر تعلیم پنجاب) کی خصوصی ہدایت پہ سکول اور کالج جانے والے طلباء پہ FIR درج نہیں ہوگی، آئی جی ٹریفک پولیس۔ افغان حملوں میں اب تک 5 چینی شہری ہمارے ملک میں مارے جاچکے ہیں تاجکستان حکومت۔۔رضیہ بٹ گرفتار نامعلوم جگہ پر منتقل۔۔مین ھول میں گر کر ھلاک ھونے والوں کی تعداد 24۔وزیر اعلی مریم نواز کا 2 دسمبر کا دورہ فیصل آباد منسوخ ، صوبائی وزیر بلال یسن cm کی جگہ پر واسا پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔اھم ترین ملاقاتیں تخت یا تختہ۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 2 دسمبر 2025 ایک سال میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 3.47 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ -ایک سال میں زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر میں 3 ارب 47 کروڑ 65 لاکھ ڈالرزکا ...
اھم ترین ملاقاتیں تخت یا تختہ۔۔وزیر اعطم شھباز شریف کے لیے اھم ترین فیصلہ کیا ھو گا حالات کشیدہ صورتحال نازک۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ایاز ایک تاریخی حقیقت اور ثابت قدم سیاست دان اور مفکر کے روپ میں۔2014 سے 2025 تک ھمیشہ پارلیمنٹ کے کردار کو بند گلی سے نکال کر اگے لے کر چلے پارٹی سیاست سے بڑھ کر ملک کی سلامتی اور استحکام کو مدنظر رکھا۔آج کا دن اھم پاکستان اور جمہوریت کے لیے مشکلات کا دن لکین سردار ایاز صادق خوش اسلوبی سے جمہوریت کو بند گلی سے کامیابی سے ہمکنار کرے گئے بادبان رپورٹ سھیل رانا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 2 دسمبر 2025 ...
مصر اور پاکستان مل کر کام کرنے کے لیے تیار۔۔پاک افغان تجارت کے لیے نہیں کھولی جاے گی۔۔پیپلز پارٹی کی قیادت غریب عوام سے دھوکہ کر رہی ہے یہ روٹی کپڑا مکان کا نعرہ چھوڑ چکی ہے یہ لیفٹ کی پارٹی نہیں رہی یہ رائٹسٹ پارٹی بن گئی ہے مردان میں یوم تاسیس کی تقریب سے خواجہ محمد خان ہوتی کا خطاب۔پیپلز پارٹی کی قیادت غریب عوام سے دھوکہ کر رہی ہے۔۔مصری وزیر خارجہ کا دورہ پاکستانپاکستانی باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب۔۔پہلے چینی 80 روپے کلو اور گنا 425 روپے من اور اب چینی 220 روپے کلو اور گنا 400 روپے من۔۔مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگی۔3 سالوں میں مھنگای 400 فیصد بیروزگاری میں 100 فیصد اضافہ۔عوام 2 وقت کی روٹی سے مجبور جب کہ سونا اور ڈالر 400 فیصد بڑھی۔۔منگل تک ملاقات نہ ھوی تو ذمہ دار ھم نھی ھونگے عوام خود فیصلہ کرے گی۔وزیر اعلی کے پی نے 48 گھنٹے کا وقت دے دیا کیا کچھ بڑا ھونے والہ ھے۔۔اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے ھزاروں غیر قانونی بھرتی کرنے والے اسد قیصر کی کارکن ورکرز کے ھاتھوں دھلائی۔۔پاکستانی باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب۔۔غزہ امن فورس کا حصہ بننے کو تیار،۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 1 دسمبر 2025 — پاکستان کی وہ طاقتیں جن سے دنیا خوفزدہ ہے 🔥دنیا کی تاریخ میں کچھ قومیں شور مچاتی ہیں، طاقت دکھانے کے لیے نعرے لگاتی ہیں، لیکن کچھ قومیں ...
مصری وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان منگل تک ملاقات نہ ھوی تو ذمہ دار ھم نھی ھونگے عوام خود فیصلہ کرے گی۔ وزیر اعلی کے پی نے 48 گھنٹے کا وقت دے دیا کیا کچھ بڑا ھونے والہ ھے۔مصری وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب۔۔اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے ھزاروں غیر قانونی بھرتی کرنے والے اسد قیصر کی کارکن ورکرز کے ھاتھوں دھلائی۔اصل حقیقت اور شیخ رشید کھا ھے۔پہلے چینی 80 روپے کلو اور گنا 425 روپے من اور اب چینی 220 روپے کلو اور گنا 400 روپے من۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 30 نومبر 2025 Major General. Rana Imran Sartaj's (I.G FC KPK) Mother has left this world by the will of Allah (SWT).Namaz e Janaza will be 9am tomorrow morning ...
پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والے 12 کروڑ عوام۔حالات کشیدہ صورتحال نازک بڑے حادثے کا خطرہ۔ھر دروازہ کھڑکا دیا ہے کوی بتاے کیا کیا جائے عمران خان سے ملاقات کرنے کا ایک راستہ بچا ھے۔منگل تک ملاقات نہ ھوی تو ذمہ دار ھم نھی ھونگے عوام خود فیصلہ کرے گی۔وزیر اعلی کے پی نے 48 گھنٹے کا وقت دے دیا کیا کچھ بڑا ھونے والہ ھے۔ارمی چیف سید عاصم منیر چیف اف ڈیفنس فورسز تعینات۔فیلڈ مارشل 29 نومبر 2030 کو اپنی آئینی مدت ملازمت کو ریٹائر ھونگے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر تینوں فورسز کے سربراہ ھونگے انفنٹری سے تعلق رکھنے سید عاصم منیر دنیا کی 3 طاقتور شخصیات میں شامل بادبان نیوز رپورٹ سھیل رانا۔۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 29 نومبر 2025 *کراچی میں مظاہرہ؛ حلیم عادل شیخ سمیت پی ٹی آئی کے 20 خواتین و مرد کارکنان گرفتار*کراچی پریس کلب کے باہر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ...
کیا قومی اسمبلی قانون ساز سے مجلسِ دستور ساز میں تبدیل ہونے جارہی ہے؟ آئینی منظرنامہ ہل کر رہ گیا! 2 28 نومبر 2025 https://youtube.com/shorts/3rZ6CJ5tDlg?si=4tHX-WPOrZzCZJTc *Is the National Assembly shifting from a legislative body to a Constituent Assembly? A constitutional earthquake in the making.* ...