بورےوالا: بلوچستان کے ضلع تربت میں ایک اور جوان نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ دے دیا۔ وہاڑی کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والے نائیک عمران علی دشمنوں سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے، نائیک عمران علی، جن کا تعلق وہاڑی کے نواحی گاؤں چک نمبر ...
ایک اور بار پاکستانی افواج کے مضبوط اور پروفیشنل ردعمل نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کے مطابق:> "بھارت نے اپنی فارورڈ پوزیشنوں سے ...
*ٹاپ بریکنگ**فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) چیف آف آرمی سٹاف کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسیپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے بات چیت*اساتذہ کرام پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، *چیف ...
خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گر گیاخانیوال:ریلوے ایس ٹی اکرام جاں بحق، خاتون شدید زخمیخانیوال:ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیںخانیوال:متاثرہ خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیاخانیوال:گرنے والا پل قیامِ پاکستان ...