صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد تقریبات کا سلسلہ جاری تفصیلات بادبان نیوز کے مطابق والاشنگٹن کنونشن سینٹر میں کمانڈر ان چیف بال کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے اہلیہ اوشا وینس نے ڈانس کیا اور داد قبول کی۔”میں نے اور آپ نے پچھلے 9 سال سے کرپٹ اور انتہائی بدکردار قوت سے جنگ لڑی ہے۔پھر الیکشن کے دن مجھے ووٹ دے کر آپ نے ان کو پیغام دیا ہے یہ ملک ان کا نہیں عوام کا ہے، ، بادبان نیوز رپورٹ سھیل رانا 2 21 جنوری 2025 صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد تقریبات کا سلسلہ جاری تفصیلات بادبان نیوز کے مطابق والاشنگٹن کنونشن سینٹر میں ...
جنرل راو فرمان علی خان راجپوت برادری کا سردار تفصیلات کے لئے بادبان نیوز 2 21 جنوری 2025 آج میجر جنرل راؤ فرمان علی مرحوم کی برسی ہےآپ یکم جنوری 1923 کو روہتک انڈیا میں پیدا ہوئے اور جنرل صاحب کی راجپوت برادری کی خدمات ایک مثال رکھتی ہے فوجی فاؤنڈیشن کے ادوار میں جب آپ چیئرمین تھے تو ماچھی گوٹھ فوجی فرٹیلائزر میں راجپوت ...
اسٹیبلشمنٹ نے میری آزادی چھیننے کی کوشش کی اور میری جان لینا چاہی، شوٹر کی گولی میرے کان کو لگی لیکن میں بچ گیا،ڈونلڈ ٹرمپ۔ ڈائریکٹر جنرل حج سومرو کی باز پرس بلڈنگز اور کھانے میں اربوں روپے کی کرپشن۔جسٹس آفریدی چند روز کیسیز کی سماعت نھی کرینگے بینچ 1 کی کمانڈ منصور شاہ کرینگے۔۔روہت شرما پاکستان آ رہے ہیں، بھارتی میڈیا نے تصدیق کر دی۔چمپین ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں تمام ممالک کی پاکستان آمد پر بھارت کی ھٹ دھرمی ختم۔بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں کی بیویوں سے متعلق کیا ہدایات جاری کرنے کا فیصلہ۔امریکہ کا زوال ختم، اب تبدیلی بہت جلدی آئے گی: صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔ایران کے سپہ سالار کی ارمی چیف سے ملاقات۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 21 جنوری 2025 ...
غریبوں اور ملازمین کے لئے پینشن بند سالانہ 12 ھزار ارب روپے کی کرپشن جاری۔3 سال میں ملک کھوکھلا اور مھنگای میں 500 فیصد اضافہ۔10کروڑ بجلی اور گیس کے میٹرز پر حکومت کا 1200 روپے فکسڈ چارجز اور جنرل سیلز ٹیکس علیحدہ۔بجلی گیس کی قیمتوں میں 2000 فیصد اضافہ کیا گیا 20 کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 20 جنوری 2025 ...
سی ای اے کا سربراہ اور وزیر دفاع کون۔۔کراچی اور اسلام آباد میں کرونا کا خطرناک حملہ۔۔حج 2025 میں کسی قسم کی کرپشن اور بدعنوانی برداشت نہیں وزیر اعظم ان ایکشن۔۔ڈائریکٹر جنرل حج سومرو کی باز پرس بلڈنگز اور کھانے میں اربوں روپے کی کرپشن۔۔تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 20 جنوری 2025 ...
امریکی صدر کے لئے حفاظت کے لیے ایک سیکورٹی فورس ھوتی ھے جسکی اپرول صدر دیتے ھے پاکستان میں آرمی چیف کی سیکورٹی کے لئے علیحدہ فورس ھوتی ھے وہ اسکی اپنی یونٹ ھوتی ھے جدھر وہ اپنی فوجی انکھ کھولتا ھے جیسے موجودہ آرمی چیف کے لیے 23ایف ایف 2 20 جنوری 2025 پشاور: کور کمانڈر پشاور کی ہدایت پر مقامی بریگیڈ کمانڈر نے جمرود کے رہائشی، شہید سول کیمرہ ٹیکنیشن وقاص احمد کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شہید کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کے خاندان کو مالی معاونت اور یادگاری تحائف پیش کیے گئے۔ وقاص احمد شہید نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں 22 دسمبر کو شدت پسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کیا تھا۔ ان کی قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ 2 20 جنوری 2025 ... حماس نے 3 اسرائیلی قیدی رہا کر کے 90 فلسطینی قیدی آزاد کر وا لئے۔ایک دن کی پابندی کے بعد امریکہ میں ٹک ٹاک بحال ہو گئیٹرمپ کا کہنا ہے نوجوان طبقے نے ہماری پارٹی کو ووٹ دیے ہیں اور اس میں ٹک ٹاک کا اہم کردار ہے اور مجھے ٹک ٹاک پسند ہے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 20 جنوری 2025 ... کے پی حکومت کا پارہ چنار کے دھشت گردوں کے خلاف آپریشن۔۔قومی اسمبلی کا ھنگامہ خیز اجلاس 14 نکاتی ایجنڈا جاری۔۔پارلیمنٹ کی سیکورٹی ھای الرٹ۔۔سپریم کورٹ میں ملٹری ٹرائل بارے کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔۔زوب افغان سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام۔۔دنیا میں وزنی چیزیں! عورت کے ہاتھ میں طلاق کا کاغز بوڑھے باپ کے کند ھوں پر جوان بیٹے کا جنازہ بیٹیوں کے لئے باپ کے خالی جیب۔ٹرمپ کی حلف برداری میں 200 ملین ڈالر کا خرچہ اسرائیلی وزیر اعظم کی چھٹی بیوی مدعو۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 20 جنوری 2025 ... پاکستان میں تعلیم کی فروغ میں انڈس یونیورسٹی کراچی کا بڑا رول ھے امریکی قونصل جنرل 2 19 جنوری 2025 ... Posts navigation ← Previous 1 … 184 185 186 … 373 Next →
پشاور: کور کمانڈر پشاور کی ہدایت پر مقامی بریگیڈ کمانڈر نے جمرود کے رہائشی، شہید سول کیمرہ ٹیکنیشن وقاص احمد کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شہید کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کے خاندان کو مالی معاونت اور یادگاری تحائف پیش کیے گئے۔ وقاص احمد شہید نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں 22 دسمبر کو شدت پسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کیا تھا۔ ان کی قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ 2 20 جنوری 2025 ...
حماس نے 3 اسرائیلی قیدی رہا کر کے 90 فلسطینی قیدی آزاد کر وا لئے۔ایک دن کی پابندی کے بعد امریکہ میں ٹک ٹاک بحال ہو گئیٹرمپ کا کہنا ہے نوجوان طبقے نے ہماری پارٹی کو ووٹ دیے ہیں اور اس میں ٹک ٹاک کا اہم کردار ہے اور مجھے ٹک ٹاک پسند ہے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 2 20 جنوری 2025 ...
کے پی حکومت کا پارہ چنار کے دھشت گردوں کے خلاف آپریشن۔۔قومی اسمبلی کا ھنگامہ خیز اجلاس 14 نکاتی ایجنڈا جاری۔۔پارلیمنٹ کی سیکورٹی ھای الرٹ۔۔سپریم کورٹ میں ملٹری ٹرائل بارے کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔۔زوب افغان سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام۔۔دنیا میں وزنی چیزیں! عورت کے ہاتھ میں طلاق کا کاغز بوڑھے باپ کے کند ھوں پر جوان بیٹے کا جنازہ بیٹیوں کے لئے باپ کے خالی جیب۔ٹرمپ کی حلف برداری میں 200 ملین ڈالر کا خرچہ اسرائیلی وزیر اعظم کی چھٹی بیوی مدعو۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 2 20 جنوری 2025 ...
پاکستان میں تعلیم کی فروغ میں انڈس یونیورسٹی کراچی کا بڑا رول ھے امریکی قونصل جنرل 2 19 جنوری 2025 ...