تازہ تر ین
اہم خبریں

1973 میں آج ہی کے دن مشتاق محمد اور آصف اقبال کے درمیان 350 رنز کی شراکت بنی تھی جس کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ جیتا تھا- ڈونیڈن میں کھیلا گیا یہ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ تھا جہاں مشتاق ...

پاکستان میں بیشتر اجناس، خاص طور پر آٹا، گھی، تیل اور چاول، اہم غذائی اجزا جیسے زنک، فولاد، وٹامن اے اور ڈی سے محروم ہیں، جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں بچے اور خواتین غذائی قلت کا شکار ہیں۔پنجاب میں 52 فیصد بچے خون کی کمی، 49 ...

وفاقی حکومت کی جانب سے ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکان ہے جبکہ رواں مالی سال2024-25 میں تنخواہ دار طبقے سے مجموعی طور پر 570 ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق اس لحاظ سے تنخواہ دار طبقہ گزشتہ سال ...

2025*:نویں کثیر القومی بحری مشق "امن 2025" کا کراچی میں آغازمشق کا باضابطہ آغاز شریک ممالک کے جھنڈے بیک وقت لہرا کر کیا گیاتقریب میں شریک ممالک کی اعلیٰ عسکری قیادت، مبصرین، سفارت کاروں اور پاکستان کی مسلح افواج کے حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کیکمانڈر پاکستان ...

***راولپنڈی، 8 فروری 2025*بنگلہ دیش بحریہ کے نیول چیف ایڈمرل محمد نظم الحسن نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے مہمان نیول چیف نے ملاقات بھی کی نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved