وزیر داخلہ کی ہدایت کے مطابق وفاقی دراحکومت اسلام آباد تھانہ شہزاد ٹاؤن کے ایریا لہتراڑ روڈفراش ٹاؤن جھنگ سیداں سترہ میل النفیس ہسپتال سلطانہ فاؤڈیشن جھنگ منڈی جھنگ موڑ کے ایریا میں پاکستان رینجر اسلام آباد پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کا آج صبح سویرے پاکستان میں غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف بڑا اپریش شروع کیا گیا جو اب تک جاری ہے اس علاقہ میں رہنے والے تمام شہریوں سے درخواست کہ جب بھی گھر سے باہرنکلیں یا کہیں سفر کریں تو اپنا شناختی کارڈ پاس رکھیں بغیر شناختی کارڈ کے گرفتار ہوسکتے ہیں