*وفاقی حکومت کے قرضے ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاریاسٹیٹ بینک آف پاکستان نےدسمبر2024تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹاجاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2024 تک مرکزی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 366 ...




















