*پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلدیاتی الیکشن کروانے میں دلچسپی لیتے ہوئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور کر لیا *دسمبر کے مہینے* ہی میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظوری کے لیے *پنجاب اسمبلی میں پیش* کیا جائے گا۔ایکٹ کے تحت ...
























