ہم نے آئین میں چاروں صوبوں کی خودمختاری کی بات کی ہے، کس بات کی خودمختاری؟ یہ کوئی کنفیڈریش نہیں ہے کہ کوئی یونٹ جب چاہے آزادی حاصل کرے اور الگ ہو جائے، یہ فیڈریشن ہے کہ جس ...
"اسے کہتے ہیں ہیڈ کوچ اور بہترین لیڈر!کوچنگ سے بڑھ کر ڈیرن سیمی نے سادگی سے سب کے دل جیت لیے!رات جب بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ جاری تھا، تو 10 اوورز کے بعد جب ...
کراچی کے فیز 8 کا قبرستان، خوبصورتی اور میری بات کی وضاحت!السلام علیکم!گزشتہ روز میں نے کراچی کے فیز 8 میں واقع قبرستان کی ایک تصویر شیئر کی تھی اور لکھا تھا کہ مجھے یہ قبرستان بہت خوبصورت لگا۔ اس پر زیادہ تر دوستوں نے مثبت تبصرے کیے، ...
سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کی تازہ ترین صورتحالسعودی عرب کے ہوائی اڈوں کی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین اطلاع کے مطابق ریاض کا ہوائی اڈہ تاحال بند ہے، جبکہ دمام کا ہوائی اڈہ بھی بند ہے۔ گزشتہ دو گھنٹوں کے دوران دمام میں کوئی ...
‼️*بریکنگ**ٹرین حادثہ/ اپڈیٹ**ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ،پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف*کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں ملتان کے قریب پٹری سے اتر گئیںرحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ صبح پانچ بج کر15منٹ پر شیر شاہ ...
*بریکنگ* وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاریوفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ نمبر 1/2026 جاری کر دیا وفاقی حکمنامہ 11 اکتوبر 2026 کو جاری کردہ آئینی اعلان کی ...