*پابندی: دسمبر 25، 2024 سے قبل نشر، شائع یا شئیر نہ کیا جائے**وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرسمس 2024 کے موقع پر پیغام*کرسمس کے پر مسرت موقع پر، میں پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے مسیحی بہنوں اور بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کرسمس کے موقع پر ...




















