*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہء سعودی عرب* وزیراعظم محمد شہباز شریف آج عرب-اسلامک ممالک کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے وزیراعظم اجلاس سے خطاب میں غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں میں اسرائیل کی ظالمانہ کاروائیوں پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے ...