بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک کالج میں خطرناک واقعہ پیش آیا جب طالب علموں کے ایک گروپ نے اپنی خاتون ٹیچر کی کرسی پر بم نصب کرکے دھماکا کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حرکت بارہویں جماعت کے طالب علموں نے کی جنہوں نے سائنس ٹیچر کی کرسی ...
*اپیکس کمیٹی میٹنگ میں آرمی چیف کا خطاب*دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، کوئی یونیفارم میں اور کوئی یونیفارم کے بغیر، آرمی چیفہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے، آرمی چیفہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے- آئین ہم پر پاکستان ...
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شوگر ملوں، شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ*ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری، غیر دستاویزی سیلز اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے مشترکہ کارروائی کی ہدایت۔ نوٹیفکیشن جاری ایف بی ...
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں برس اب تک سعودی عرب 100 سے زائد غیر ملکی شہریوں کو پھانسی دے چکا ہے، جس میں تازہ ترین سزا پر عمل ہفتے کے روز ہوا، جب ایک یمنی شہری کی گردن مار دی ...
سعودی شہر ریاض میں جینیفر لوپیز کا کونسرٹ اور نیم برہنہ لڑکیوں کا رقص:مولوی طاہر اشرفی کا سعودی حکومت سے سخت احتجاجفون پہ روتے ہوئے سعودی نمائندے سے کہا:ظالمو!مینوں کیوں نہیں بلایا ؟؟
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پی ٹی آئی کے ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے اپنے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دی گئی درخواست میں تاریخ لینے پر ردعملآج میرے وکلاءالیکشن ٹربیونل میں پیش ہوئے، وزیر اطلاعاتہمارے وکلاءکی مکمل تیاری تھی اور تمام دستاویزات بھی موجود تھیں، وفاقی ...