مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے داخل ہونے ...
*پشتون کمیونٹی کی سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم کی مذمت اور اسلام آباد پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار*پشتون کمیونٹی نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جھوٹی مہم کو مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہےسوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف ...
---وزیراعظم۔۔خطابپاک بحریہ ہرطرح کے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ، حکومت اور افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا ساتویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ سے خطابلاہور۔6دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ...