تائیوان کو اسلحہ کیوں بیچا؛ چین کی امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندیاںتائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کے لیے 385 ملین ڈالرز کے اسپیئر پارٹس کی فروخت کرنے پر چین نے امریکی فوج کی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت ...




















