تازہ تر ین
اہم خبریں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس ذوالفقار ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولنگ پر تھی کہ ایرانی ماہی گیر کشتی کی ...

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا تو کارروائی کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ ...

جولائی تا ستمبر اخراجات کے مقابلے میں حکومتی آمدن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے فسکل آپریشنز کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق دو دہائیوں بعد 1696 ارب سے زائد کا مجموعی بجٹ سرپلس ...

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم میں دو ماہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جمعرات کو اماراتی فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سیکیورٹی نے ویزا ایمنسٹی اسکیم میں اضافے کا اعلان کیا۔دبئی سے اماراتی حکام کے مطابق ویزا ایمنسٹی اسکیم ...

امریکی کانگریس کے 62 اراکین کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو عمران خان کی رہائی کے لیے لکھے گئے خط کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، ارکان پارلیمنٹ نے کانگریس اراکین کے خط پر شدید تشویش کا ...

صدر مملکت آصف علی زرداری کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے پاؤں میں گزشتہ رات دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے فریکچر ہوا۔ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا، ...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ہمراہ قطر میوزیم میں منظر آرٹ گیلری کا دورہوزیراعظم محمد شہباز شریف اور امیر قطر نے اعلیٰ سطحی وفود اور دو طرفہ ملاقات کے بعد ایک ہی گاڑی میں دیوان امیر ...

: 31 اکتوبر 2024 *_وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات_*وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے آج دوحہ میں وفود کی سطح پر ملاقات ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved