الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 8 الیکشن ٹریبونل بنا دیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق الیکشن ٹریبونلز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی مشاورت سے قائم کیے گئے ہیں، لاہور پرنسپل سیٹ پر جسٹس سلطان تنویر احمد الیکشن ٹریبونل کے جج ہوں گے۔لاہور پرنسپل ...



















