تازہ تر ین
اہم خبریں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہء آذربائیجان*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف باکو، آذربائیجان میں کانفرنس آف پارٹیز (COP-29) کے کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے جہاں سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ...

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہء سعودی عرب* وزیراعظم محمد شہباز شریف آج عرب-اسلامک ممالک کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے وزیراعظم اجلاس سے خطاب میں غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں میں اسرائیل کی ظالمانہ کاروائیوں پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے ...

ملک بھر کےمختلف شہروں میں دھند اور اسموگ کا راج ہے،جس کے باعث ٹریفک حادثات کی شرح میں اضافہ ہوگیا،چند گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق جبکہ انچاس افراد زخمی ہوئے بکھر میں ملتان سے راولپنڈی جانے والی بس ایم ایم روڈ پرکھڑے ٹرالر ...

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے، پاکستانی ہائی کمیشن نے 3 ہزار سے زائد ویزے جاری کیے گئے جبکہ یاتری بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 555 ویں جنم ...

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں برگر شاپ میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراز شدید زخمی ہوگئے۔دھماکے کے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ...

پاور ڈویژن نے صارفین کے لیے بجلی سہولت پیکج کا اعلان کردیا ہے۔وزیرتوانائی اویس لغاری کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف ملے گا، ملک بھر میں بجلی 26 روپے فی یونٹ دی جائے گی۔حکومت کا سردیوں میں عوام کیلیے ...

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عطیات سے ملک نہیں چلتے ٹیکسز پر چلتے ہیں، ملک کو چلانے کے لیے نجی شعبے کو آگے آنا ہوگا، آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے میں کوئی چیز خفیہ نہیں ہے، کوئی بھی ملک ڈیپازٹ یا قرض ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved