تازہ تر ین
اہم خبریں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر نے پیر کو 63 اے نظر ثانی سماعت کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھا دیا ہے۔آرٹیکل 63 اے کی تشریح میں نظرثانی درخواستوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی ...

محکمۂ صحت پنجاب کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سامنے آنے والے کیسز سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر سے ڈینگی کے 93 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت ...

لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال 3 ہزار سے زائد پیجرز میں دھماکوں میں بھارتی نژاد شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔واضح رہے کہ ماضی میں بھی بھارت بیشتر مواقعوں پر دوسرے ممالک میں اپنے ایجنٹس کے زریعے دہشتگردی پھیلا چکا ہے،بھارت کےسفاک دہشت گردملک ...

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کانپور میں جاری ہے جس کے دوران ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم ...

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا ( بی سی سی آئی ) کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لئے پاکستان جانے کا فیصلہ بھارتی حکومت آئندہ سال کرے گی۔آئی سی سی چیمپئنز ...

وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ پر نظر ثانی کردی ہے۔سیکریٹری منصوبہ بندی کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں جی ڈی پی گروتھ پر نظرثانی کی گئی۔اعلامیے کے مطابق گزشتہ مالی سال24-2023ء میں جی ڈی پی گروتھ 2 ...

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک 15 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترے تو وزارت مذہبی امور کے حکام بشمول سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور شمشیر علی مزاری نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، بچوں نے گلدستے پیش کیے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 1 روپے 3 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے اسی طرح مٹی ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved