پاکستان سے افغانستان چینی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک گودام میں غیرقانونی ذخیرہ شدہ چینی کاایک بڑا ذخیرہ کامیابی سے قبضے میں لے لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نےنوکنڈی میں پاکستان سےافغانستان چینی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔کارروائی کےدوران کلی غریب ...