پاکستانی تیراک اولمپکس گیم میں جانے والی ٹیم زندہ سلامت واپس اگئی ہے سات رکنی کھلاڑیوں کی ٹیم تھی جبکہ سیاستدان اور سٹاف 27 تھے میرا خیال ہے کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانی چاہیے تاکہ مزید سیاستدان اور سٹاف کے لوگ بیرون ملک جا سکے اور ...
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس گیمز 2024 میں شریک پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو (نیزہ بازی) کے مقابلوں میں میڈل لانے کے لیے پر امید ہیں۔11 اگست تک جاری رہنے والے گیمز کے دوران 32 کھیلوں کے 329 مقابلوں میں مختلف ممالک سے ساڑھے 10 ہزار ایتھلیٹ ...
شوگر ملز مالکان حکومت سے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی برآمد کی اجازت ملنے کے بعد دوبارہ سرگرم ہوگئے ہیں۔ شوگر ملز مالکان نے حکومت سے مزید 12 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کیلئے اجازت دینےکا مطالبہ کیا ہے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق چینی ...
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پی کے معاہدوں کو کسی صورت تبدیل نہیں کریں گے کیونکہ یہ سی پیک معاہدوں کی کی طرح اہم ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ سولر لگانے والے آئی ...
گوجرانوالہ میں بجلی کے بل سے تنگ خاتون نے خودکشی کر لی۔واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ جس میں خاتون کو نہر میں چھلانگ لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔آخری اطلاع آنے تک خاتون کی لاش کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری تھا۔ ورثاء کا کہنا ہے ...
جماعت اسلامی نے جمعے کو اسلام آباد میں مہنگائی، ٹیکسوں، بجلی کے بلوں اور ظالمانہ ٹیرف کے خلاف دھرنا دے دیا۔وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو ڈی چوک کی جانب مارچ اور دھرنے کی اجازت نہیں دی، اسلام آباد اور راولپنڈی کے ...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکسز بڑھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی اور چین سے توانائی قرض کی واپسی میں توسیع پر مثبت گفتگو ہوئی ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں چین ...