تازہ تر ین
اہم خبریں

ہیکرز حساس سرکاری معلومات چرانے کیلئے ایک بار پھرسرگرم ہوگئے جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اورصوبائی حکومتوں کو مراسلہ بھجوادیا۔ہیکرز نے حکومتی افسران پر مختلف واٹس ایپ نمبرز اور جعلی ای میلز کے ذریعے سائبر حملے شروع کردیے۔کابینہ ڈویژن کے مراسلے کے مطابق ...

لاہور کے صنعت کار اور تاجر بھی مہنگی بجلی کے خلاف میدان میں آگئے اور فیکٹریاں بند کرکے چابیاں حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں آئی پی پیز کے کپیسٹی چارجز اور مہنگی بجلی کے خلاف صنعت کاروں اور تاجروں کا ہنگامی اجلاس ...

ویمنز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان سری لنکا کی ویمنز ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔دمبولا میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکن ویمنز ٹیم ...

2024 کے اولمپک گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب آج سے فرانس کے شہر پیرس میں شروع ہورہی ہے، اس میگا ایونٹ میں 206 ممالک سے 10 ہزار 500 ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔یہ تمام ایتھلیٹس 32 کھیلوں میں 329 طلائی تمغوں کے لیے میدان میں اتریں گے ، 100 ...

پنجاب بار کونسل نے کل صوبے بھر میں ہڑتال کی کال دے دی۔پنجاب بار کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ صوبہ بھر کے وکلاء کل عدالتوں میں پیش نہ ہوں، سیاسی پارٹیز کے نمائندگان اور وکلاء کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے، لاہور میں سول عدالتوں کی ...

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کارکنان کو جہاں رکاوٹ ملے وہیں دھرنا دے دیں، ہم ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے۔ایک ویڈیو بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے تمام کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ...

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ عوام کے حقوق کی جنگ ہے، ہم ان کیلئے دھرنا دینے آئے ہیں، حکومت سے بس ایک ہی مطالبہ ہے کہ عوام کو ریلیف دیں۔اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب ...

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved