ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج افضل مجوکا نے دوران عدت نکاح کیس میں سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ زندہ رہا توکیس کا10 دنوں میں فیصلہ کر دوں گا، آج کی سماعت کا آرڈر لکھ رہا ہوں اس میں نوٹس سے بڑا کچھ ہوگا،عدالت نے ...
ٹی20 ولڈکپ 2024 کے گروپ C کا پوائنٹس ٹیبل????افغانستان اور ویسٹ نے سپر 8 مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ نیوزی لینڈ، یوگنڈا اور پاپا نیو گنی سپر 8 مرحلے سے باہر ہو گئی
پاکستان ہائی کمیشن، نئی دہلیمورخہ 14 جون 2024ءٹکرزپاکستان نے بھارت سے 509 سکھ یاتریوں کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی میں شرکت کے لئے ویزے جاری کر دیئےیہ سکھ یاتری 21 سے 30 جون 2024ءتک پاکستان میں منعقدہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کریں ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش پرگئے اوران کی خیریت دریافت کی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کےمیڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا۔وزیراعظم نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ ...
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس کے نفاذ پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے یہ بات اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔پریس کانفرنس سے قبل تلاوتِ قرآن مجید پیش ...