عزیزیہ میں 55 ھزار کی بلڈنگ میں ایک ھزار ریال فی حاجی کرپشن 16 ارب پاکستانی بنتی ھے 35 ریال کا کھانا فی حاجی میں 15 ریال کی کرپشن 3 ارب روپے بنتی ھے اسی طرح 500 ریال فی حاجی کرپشن مدینہ شریف میں 8 ارب روپے گاڑیوں ...
ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے ) کے انتخابات کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا، جسے تنظیمی تاریخ کا اہم موڑ قرار دیا جارہا ہے۔ ریفارمسٹ اور کامریڈ گروپ کے امیدواروں میں ...
شینزین (چین)۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگووزیراعظم شہباز شریف سی پیک کے اندر ایک نئی جدت لے کر آئے ہیں، وزیر اطلاعاتوزیراعظم کے وژن کے تحت سی پیک میں ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، وزیر اطلاعاتشینزن میں بزنس ٹو بزنس کانفرنس ...
ھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے 24 جماعتی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے بھاری اکثریت سے جیت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
لوک سبھا کے ساتویں اورآخری مرحلے کیلئے 8 ریاستوں ...